اے این پی رہنما بیگم نسیم ولی خان وفات پا گٸی

0
60

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کی بزرگ سیاست دان بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔ بیگم نسیم ولی خان شوگر اور دل کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔

بیگم نسیم ولی خان ایک بار قومی اسمبلی‌اور 3 مرتبہ صوبائی اسمبلی کی رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئیں تھیں۔
بیگم نسیم ولی خان پہلی سیاست دان خاتون تھیں جو رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں