کراچی میں امتحانات مذاق بن گئے، طلبہ سر عام نقل کرنے لگے

0
31

کراچی: میٹرک امتحانات مذاق بن گئے، طلبہ سر عام نقل کرنے لگے جبکہ طلبہ نے نقل کرتے ہوئے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

نقل کرنے میں موبائل اور کتابوں کا کھلا استعمال
طالبعلم نے وڈیو بناتے ہوئے ویجلینس ٹیم کو بھی دکھایا کتنے سکون سے بیٹھیں ہیں۔

میٹرک کیلے سالانہ امتحان میں پر سکون ماحول میں طلبہ نقل کرنے میں مصروف ہیں اور امتحانی مرکز میں موبائل پر پابندی کے باوجود طلبہ کے پاس موبائل فون موجود ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں