محکمہ اطلاعات سندھ میں نیب زدہ افسران کی لوٹ مار جاری’ اشتہارات کی لسٹ ویب سائٹ پر روک دی

کراچی: محکمہ اطلاعات سندھ، اربوں روپے کرپشن میں ملوث نیب زدہ افسران کی لوٹ مار جاری ہے۔سیکریٹری اطلاعات ندیم الرحمن میمن سرکاری اشتہارات کی بندربانٹ پر خاموش ہِیں جبکہ محکمہ کی ویب سائٹ پر سرکاری اشتہارات کی لسٹ روزانہ کی بنیاد پر کیوں جاری نہیں کروارہے اس کی وجہ اب تک سامنے نہ آسکی۔ رواں … Continue reading محکمہ اطلاعات سندھ میں نیب زدہ افسران کی لوٹ مار جاری’ اشتہارات کی لسٹ ویب سائٹ پر روک دی