کراچی: واٹس ایپ نے ڈیٹا شیئرنگ پالیسی میں تبدیلی موخر کردی۔ واٹس ایپ نے تنقید کے بعد ڈیڈ لائن 8 فروری سے بڑھا کر 15 مئی تک کردی ہے۔ فیصلہ صارفین کےڈیٹا شیئرنگ سے متعلق خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
واٹس ایپ کا کہنا ہےکہ پالیسی پر نظرثانی کے لیے صارفین کی رائے بھی شامل کریں گے۔