ایس ایس پی انوسٹی گیشن شہلا قریشی پر قتل کے مقدمہ میں 5 کروڑ رشوت لینے کے الزام، انکوائری کمیٹی تشکیل

0
248

کراچی: ایس ایس پی انوسٹی گیشن سینٹرل شہلا قریشی پر قتل کے مقدمہ میں کیس سے ملزمان کا نام خارج کرنے اور 5 کروڑ رشوت لینے کے الزام پر غلام فاروق نے تحریری درخواست جمع کروا دی۔

درخواست دھندہ غلام فاروق کی تحریری درخواست پر ایڈیشنل آئی جی اکاونٹیبلٹی فرحت علی جونیجو نے ایس پی تنویر عالم اوڈھو، اسٹنٹ انسپیکٹر جنرل آف پولیس فنانس سندھ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے 14 یوم میں رپورٹ طلب کرلی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں