کورنگی کریک میں لگنے والی آگ 18 روز بعد بجھ گئی

0
7

کراچی: کورنگی کریک میں گڑھے میں لگنے والی آگ 18 روز بعد بجھ گئی۔ آگ بجھانے کے لیے امریکی ماہرین کی ٹیم کی خدمات حاصل کی گئی تھیں جبکہ گڑھے میں سیمنٹ بھرنے کی حکمتِ عملی پر بھی غور کیا گیا تھا۔

گڑھے سے گیس کا اخراج ابھی بھی جاری ہے۔ گڑھے سے گیس کے اخراج کے ساتھ پانی ابھی بھی ابل رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں