وزارت داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا، نوٹیفیکیشن جاری

0
546

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

‏وزارتِ داخلہ نے تحریک لبیک پاکستان پر دہشتگردی، بدامنی، قتل و غارت، توڑ پھوڑ اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر کالعدم قرار دے دیا۔ آج کے بعد تحریک لبیک پاکستان کا کوئی لیڈر نا کوئی احتجاج کرسکے گا اور نا ہی کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے کا اہل ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں