نیلوفر عباسی کا ناولٹ زیب النسا انتظار میں ہے

تحریر: مقبول خان ممتاز ماہر تعلیم، دانشور اور شاعر ڈاکٹر پیر زادہ قاسم رضا نے معروف براڈکاسٹر اداکارہ، صداکارہ اور نثر نگار نیلوفر عباسی کے ناولٹ زیب النسا انتظار میں ہے کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ موضوع کے اعتبار سے بڑا ناولٹ ہے، اور اتنی پر ہجوم ادبی تقریب دیکھنے … Continue reading نیلوفر عباسی کا ناولٹ زیب النسا انتظار میں ہے