کراچی: شہر کراچی والے پابندی کے باوجود سمندری طوفان بپر جوائے دیکھنے ساحل پر پہنچ گئے۔ بپر جوائے بپھرنے لگا، سمندری طوفان سے سڑکیں زیر آب آگئیں۔
طوفان سے پاکستان و ہندوستان کے کئی علاقوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، دی پاکستان اُردو کے وی لاگ میں دیکھیے۔