اقوام متحدہ کی ٹیم کی پاکستانی افسران کی ڈیپیوٹیشن پر امن فورس میں بھرتی کے لئے آمد

کراچی: اقوام متحدہ کے زیر انتظام پولیس پیس کیپنگ فورس (بین الاقوامی امن قائم کرنے والی فورس) میں 250 پولیس اور ایف آئی اے کے افسران کی ڈیپیوٹیشن پر بھرتی کے لیے ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مجموعی بھرتیوں میں 198 مرد اور 52 خواتین شامل ہونگی۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کے … Continue reading اقوام متحدہ کی ٹیم کی پاکستانی افسران کی ڈیپیوٹیشن پر امن فورس میں بھرتی کے لئے آمد