چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا عہدے کی مدت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے وفاقی حکومت کی جانب سے دوسری مدت کے لئے تعیناتی کی دی جانے والی دعوت سے انکار کرتے ہوئے عہد ہ کی مدت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین واپڈا مزمل حسین 24 اگست کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ … Continue reading چیئرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا عہدے کی مدت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ