چیف جسٹس کے احکامات ہوا میں، بااثر افسر نے اپنی ہی تشریح کرتے ہوئے کمپنی سیکریٹری کی دوبارہ غیر قانونی تقرری کردی

کراچی (مدثر غفور) پاکستان اسٹیل کے بااثر افسر انچارج اے اینڈ پی ریاض حسین منگی نے اسٹیل ملز کے متعلقہ قواعد و ضوابط اور سپریم کورٹ کے احکامات ہوا میں اُڑا کر پاکستان اسٹیل ملز میں متنازعہ کمپنی سیکریٹری کی دوبارہ غیر قانونی تقرری کردی۔ محمد شفیق انجم نامی شخص کی ملازمت سے ریٹائرڈ ہونے … Continue reading چیف جسٹس کے احکامات ہوا میں، بااثر افسر نے اپنی ہی تشریح کرتے ہوئے کمپنی سیکریٹری کی دوبارہ غیر قانونی تقرری کردی