سمندری طوفان بائپر جوائے کا رُخ تبدیل، کراچی، بدین، تھرپارکر سمیت میرپور خاص میں شدید بارشوں کا امکان

0
70

کراچہ: محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان بائپر جوائے سے متعلق نئی اپ ڈیٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹے کے دوران سمندری طوفان کا رخ شمال اور شمال مغرب کی جانب ہوا ہے اور اب یہ کراچی کے جنوب سے 470 کلومیٹر دوری پر ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طوفان 15 جون کہ سہ پہر کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے ساحل سے گزرے گا اور کل صبح تک طوفان مزید شمال اور شمال مشرق کی جانب رخ کر سکتا ہے۔ طوفان کے باعث بدین، تھرپارکر اور میرپور خاص میں شدید بارشیں ہوں گی کراچی میں بھی بارش کا امکان ہے جب کہ متعلقہ اضلاع میں آندھی بھی چلنے کا امکان ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں