‏پنجاب میں پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی گئی

0
67

لاہور: پنجاب کے شہرنارووال میں شہریوں نےپیٹرول نہ دینے والے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ منافع لیتے ہوتو اب پیٹرول سستا ہوا تو روکا کیوں؟۔

عوام کا پیٹرول پمپ مافیا کی جانب پہلا واقع اور رپورٹ کے مطابق یہ پاکستان کا پہلا واقع ہے جس میں عوام مافیا کے خلاف خود اُٹھ کھڑی ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں