صدی کی سب سے بڑی ڈکیتی کے مقدمے میں 500 رپورٹرز کو ایکریڈیشن کارڈ جاری

0
22

کراچی: دُنیا میں اس وقت کی بڑی خبر کے مطابق رواں ’صدی کی سب سے بڑی ڈکیتی‘ کے مقدمے میں عالمی شُہرت یافتہ ماڈل کم کرداشین کچھ دیر بعد پیرس کی ایک عدالت میں گواہی دینے کے لیے پیش ہو رہی ہیں۔

اس عدالتی کارروائی کو دیکھنے کے لیے 500 رپورٹرز کو ایکریڈیشن کارڈ جاری کیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں