لاک ڈائون میں محبت کی شادی رنگ لے آئی

0
110

کراچی، لاک ڈاؤن میں جہاں لوگ سماجی دوری اپنا رہے ہیں وہی پر لاک ڈائون کا فائدہ 2 محبت کرنے والوں نے اُٹھا لیا اور کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی فرعاز احمد نے محبت کی شادی رچالی۔

گذشتہ روز فراز نامی نوجوان نے طوبہ نامی لڑکی سے شادی کرلی اور سوشل میڈیا پراس نوجوان جوڑے کی شادی کو بہت سراہا گیا۔

فراز نے دنیاوی باتوں کو بالائےطاق رکھتےہوئے اور بغیر جہیز کے سادگی سے شادی کر کے معاشرے میں اعلیٰ مثال قائم کر دی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں