قیام پاکستان سے رواں برس تک ڈالر کی پاکستانی روپے میں قدر تاریخ کے آئنے میں

کراچی (آزاد ابن حسن) قیام پاکستان کے چند برسوں بعد ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ہمیشہ زوال پذیر ہی رہا۔ 1947 میں ایک ڈالر 3 روپے 31 پیسے کا ہوا کرتا تھا اور اب یہ 286 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ تاریخ پر نظر ڈالیں تو 1947 سے 1954 تک یہ قیمت مستحکم اور … Continue reading قیام پاکستان سے رواں برس تک ڈالر کی پاکستانی روپے میں قدر تاریخ کے آئنے میں