ڈی جی آئی ایس آئی تقرری کا معاملہ، قانون کے مطابق 3 ناموں کی سمری بھیجیں، اس پر فیصلہ کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا معاملہ پر وزیراعظم عمران خان کی کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی جی آئی ایس کی تقرری میرا اختیار ہے۔ افغانستان کے حالات کا تقاضا ہےکہ جنرل فیض مزید 6 ماہ ڈی جی  رہیں اور فوج … Continue reading ڈی جی آئی ایس آئی تقرری کا معاملہ، قانون کے مطابق 3 ناموں کی سمری بھیجیں، اس پر فیصلہ کروں گا، وزیراعظم