زنا کاری نازیبا حرکات کیلئے ملکی سطح و بیرون ملک خرید وفروخت کرنے والا پرموٹر گرفتار

0
88

لاہور: اقبال ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کی زناء حرام کاری کیلئے ملکی سطح پر اور بیرون ملک خرید وفروخت کرنے والا پرموٹر گرفتار کرلیا گیا۔

نازیبا حرکات کرنے والے 03 ملزمان نہیہ بی بی، کامران اور حفیظ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزم کامران بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدوفروخت کرتا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے 52,400 روپے جبکہ خاتون نہیہ بی بی سے ہینڈ بیگ اور 2,500 ریال السودی و موبائل فونز بر آمد کرلئے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے آئس بھی برآمد اور گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔

ایس ایچ او اقبال ٹاؤن عمران قمر کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا۔
معاشرے میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں