لاہور میں افسوسناک واقعہ’ سسرالیوں کا بہو پر بدترین تشدد، زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی

0
27

لاہور: شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی۔ درندوں نے اپنے والدین کی پھول جیسی بیٹی کو بے رحمی سے تشدد کرکے موت کی نیند سلا دیا۔

سات ماہ قبل شادی ہوئی اور گزشتہ روز سسرالیوں نے بہو کو مار مار کر اپنی بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئی۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم خاوند زوہیب کو گرفتار کرلیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں