خسرو بختیار اور بھائی کے خلاف نیب درخواست پر فیصلہ محفوظ

0
74

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے خلاف نیب تحقیقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

خسرو بختیار اور انکے بھائی ہاشم جواں بخت کے اثاثوں کی مکمل تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے احسن عابد نامی درخواست گزار کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔

درخواست گزار احسن عابد نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ نیب نے عدالتی احکامات کے باوجود وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی کے خلاف تحقیقات مکمل نہیں کیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں