گلشن حدید میں دن دیہاڑے گاڑیوں کی بیٹریاں چوری

0
63

کراچی: گلشن حدید میں گاڑیوں سے بیٹریاں چوری ہونا معمول بن گیا۔ کراچی کے علاقے گلشنِ حدید میں دِن دہاڑے دو ہفتے کے دوران دوسری گاڑی سے بیٹری چوری ہونے سے بچ گئی۔

گلشن حدید فیز1 کے یوسی 21 آفس کے باہر سے چور بیٹری لے جانے لگا تو وہاں کھڑے لوگوں نے روکنے کی کوشش کی اور بیٹری چور لوگوں کو دیکھ کر بھاگ کھڑا ہوا۔

یاد رہے دو ہفتے پہلے بھی گلشن حدید فیز1 میں دن دیہاڑے ایک گاڑی سے بیٹری چوری کی گئی تھی جس کی سی سی ٹی فوٹیج وائرل ہوئی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں