سانڈے کا تیل فروخت کرنے سے جزبات مجروح ہونے پر مقدمہ درج، دو افراد گرفتار

0
469

ملتان: پولیس نے ملتان دولت گیٹ سے ملحقہ سڑک کنارے سانڈے کا تیل بیچنے پر دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کرلیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق دولت پور سے ملحقہ کے فُٹ پاتھ پر دو افراد جنسی مقاصد کیلئے سانڈے کا تیل فروخت کررہے تھے اور تیل بیچنے پر راہگزیروں کے جزبات مجروح ہورہے تھے اور ٹریفک روانی متاثر ہورہی تھی جس پر مخبری خاص کی اطلاع پر دوران گشت پولیس اہلکاروں نے سانڈے کا تیل فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں