اسکول میں جنسی اسکینڈل کا معاملہ، پرنسپل عرفان کا منشیات اور جنسی ادویات کے استعمال پر ایک اور مقدمہ درج

کراچی (مدثر غفور) نجی اسکول کے ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوگئی اور ملزم کا جنسی ادویات اور منشیات کا عادی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے رات گئے ملزم کے گھر کی تلاشی لی اور کاروائی کے دوران ملزم عرفان کے گھر سے منشیات اور جنسی ادویات برآمد کرلی۔ ملزم اسکول … Continue reading اسکول میں جنسی اسکینڈل کا معاملہ، پرنسپل عرفان کا منشیات اور جنسی ادویات کے استعمال پر ایک اور مقدمہ درج