اداکارہ اور ماڈل افراح خان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

0
227

لاہور: بزنس مین کو بلیک میل کرنے اور ویڈیو کا جھانسہ دے کر بھتہ مانگنے کے کیس میں ایف آئی اے نےاداکارہ اور ماڈل افراح خان کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوادیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد عمران مظہر نے ملزمہ کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں