عظمی بخاری کے والد سابق جج صوبائی وزیر زاہد بخاری انتقال کرگئے

0
268

لاہور: رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور مسلم لیگی رہنما سیکرٹری اطلاعات پنجاب عُظمی بُخاری کے والد سید زاہد بخاری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔

سید زاہد حسین بخاری سابق جسٹس و پراسیکیوٹر جنرل جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سابق صوبائی وزیر بھی رہے اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ و ممتاز قانون داں تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں