پاکستان میں گدھوں کی تعداد مذید بڑھ گئی، قومی اقتصادی سروے

0
64

کراچی: قومی اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں گدھے اور بڑھ گئے اور 20 سال سے گدھوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اس سال بھی مذید بڑھ گئی۔

گھوڑوں اونٹوں کی تعداد نہیں بڑھی اور 4 لاکھ ہی رہی۔ بکری بکروں کی تعداد میں دو کروڑ سے زیادہ اضافہ ہوگیا جبکہ بھیڑوں کی تعداد بھی بڑھ گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں