آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شہبازشریف کو ٹیلی فون، کورونا پازیٹو ہونے پر اظہار تشویش

0
97

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا ٹیلی فون۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی شہبازشریف کی مزاج پرسی اور کورونا پازیٹو ہونے پر اظہار تشویش کیا۔

آرمی چیف کی شہبازشریف کی صحت یابی کی دعا، علاج معالجے میں معاونت کا بھی دریافت کیا اور شہباز شریف نے مزاج پرسی کے لیے ٹیلی فون کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں