سانحہ میلسی لنک کینال میں شہید ہنے والوں کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ہے
میاں چنوں میں 3 افراد اور لیہ تحصیل چوبارہ چکنمبر 318 ٹی ڈی اے میں حادثہ سے جان بحق ہونے والے 7 افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور دعا میں رقت آمیز مناظر دیکھے گئے جبکہ ہر آنکھ اشکبار اور علاقہ میں فضا سوگوار تھی