سکیورٹی فورسز کا بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک By دی پاکستان اردو - April 11, 2023 0 34 راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد، ہلاک دہشتگرد فورسز کیخلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔