کراچی: گورنر ہاوس میں وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کے اہم ارکان کی بیٹھک تنازعہ کا شکار ہوگئی۔ ارباب غلام رحیم نے گورنر سندھ اور حلیم عادل شیخ پر الزام عائد کیا کہ سندھ میں کام کرنے نہیں دیا جارہا جس پر اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے مرعات گنوادی، مقدمات اور فائرنگ ہم پر ہورہی ہیں آپ سندھ میں آتے کب ہیں؟۔
تاہم ترجمان اپوزیشن لیڈر کی جانب سے اجلاس کی اندرونی واقعہ کی تردید کردی گئی۔