اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سپریم کورٹ میں صحافیوں کے سوالات ہر عمران خان خاموش رہے۔
مختلف صحافیوں نے سوالات کرتے ہوئے سوال پوچھا کہ کیا سابق ڈی جی آئی ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے؟۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے؟، سابق وزیر اعلی پرویز خٹک کیخلاف مقدمہ درج کرائیں گے؟ جس پر وزیر اعظم کی خاموش رہے لیکن فورا فواد چوہدری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو بلائیں۔
سپریم کورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ شہید بچوں کے والدین کو بھی رپورٹ سازی میں شامل کریں۔ سپریم کورٹ نے سماعت چار ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔