گلشن حدید سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

کراچی: گلشن حدید سے چند روز قبل ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی۔ پولیس زرائع کے مطابق گلشن حدید سے ملنے والی لاش کی شناخت لاڑکانہ کے شہر باقرانی کے رہائشی گلزار کلہوڑو کے نام سے کی گئی۔ اسٹیل ٹاؤن انویسٹیگیشن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر دو ملزمان ایاز سورجو، راجا کاشف کو گرفتار کرلیا … Continue reading گلشن حدید سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی