خِیبر پختونخوا میں خواجہ سرائوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دینے کا سلسلہ شروع

0
99

پشاور: خیبرپختونخوا میں خواجہ سراوں کے خلاف تشدد کے واقعات پر پاکستان ہلال احمر خیبرپختونخو نے خواجہ سراوں کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

ترجمان ہلال احمر خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں خواجہ سراوں کی تربیت مکمل اور  بلا امتیاز لوگوں کی مدد کے جذبے پر یقنین رکھتی ہے۔ خواجہ سرا معاشرے کا حصہ ہیں، ابتدائی طبی امداد کی تربیت لینا ہر شہری کی طرح ان کا بھی حق ہے۔

نادرا خان چئیرپرسن ٹرانس مانسہرہ کا کہنا ہے کہ ہلال احمر کی جانب سے فرسٹ ایڈ کی تربیت دینے کا سلسلہ خوش آئند ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں