تحریک انصاف نے میڈیا کو جہلم جلسے کی لائیو کوریج سے روک دیا

جہلم: تحریک انصاف نے ‏سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے شہر جہلم میں میڈیا کو جلسے کی لائیو کوریج سے روک دیا ہے اور مختلف چینلز کی دی ایس این جیز کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ تحریک انصاف کے جلسے میں میڈیا کو لائیو کوریج سے روکنے پر تحریک انصاف کے … Continue reading تحریک انصاف نے میڈیا کو جہلم جلسے کی لائیو کوریج سے روک دیا