گلستان جوہر’ کینٹ بورڈ فیصل کے سائے تلے تجاوزات کی منڈی، روزانہ لاکھوں کی رشوت، عوام کی سانسیں گروی رکھ دی گئیں

کراچی (رپورٹ: اشتیاق سرکی) شہر قائد کے دل، گلستان جوہر میں، جوہر چورنگی سے لے کر جوہر موڑ تک پھیلا ہوا منظر کسی کباڑ خانے یا جنگ زدہ علاقے کا گمان دیتا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ سب کچھ ایک منظم کرپشن، سرکاری سرپرستی اور مافیا کے ناپاک گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔ … Continue reading گلستان جوہر’ کینٹ بورڈ فیصل کے سائے تلے تجاوزات کی منڈی، روزانہ لاکھوں کی رشوت، عوام کی سانسیں گروی رکھ دی گئیں