عملے کی سازباز سے گھناونا کھیل جاری’لیبیا کے ساحل کے قریب پاکستانیوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

0
33

کراچی: ایسی شکستہ کشتی اور ساحل کی تمنا’ لیبیا کے ساحل کے قریب ڈیلا مرسا کے مقام پر پاکستانیوں کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔ دفتر خارجہ کے مطابق کشتی میں 65 مسافر سوار تھے۔

اسمگلر باز آئے نہ گھر والے جو 45 پینتالیس لاکھ دے کر اولاد موت کے جبڑوں میں بٹھا دیتے ہیں۔گزشتہ روز کی اطلاعات کے مطابق لیبیا ہی میں ایسے مسافروں کی اجتماعی قبر سے 17 لاشیں ملی ہیں جنہیں اسمگلروں نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ اس قبر میں 70 لوگ دفن کئے گئے تھے جس کے بعد مزید کھدائی جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں