پیمرا کا خیبر پختون خواہ میں مزید 15 ایف ایم ریڈیو لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

0
14

کراچی: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے خیبر پختون خواہ میں مزید 15 ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق لائسنس دو خیبر میں، دو خرم ایجنسی میں، دو مہمند، میں، دو جنوبی وزیرستان میں، دو نارتھ وزیرستان میں، دو باجوڑ میں، دو اورگذئی میں اور ایک بنیر کے علاقوں کے لیے جاری کیے جائیں گے۔ خواہش مند پارٹیاں 6 نومبر تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں