کراچی، ممبئی میں پہلی زیر زمین میٹرو کا افتتاح کر دیا گیا، تین کھرب تیس ارب روپے کی لاگت سے تیار اس پروجیکٹ کی طوالت 33.5 کلو میٹر ہے، مسافروں کی سہولت کے لئے زیر زمین میٹرو اسٹیشنز کی تعداد 27 ہے، یہ منصوبے کا پہلا فیز ہے، تکمیل کے بعد سترہ لاکھ افراد روزانہ سفر کریں گے۔