مینار پاکستان ٹک ٹاکر کیس، منظر عام پر آنے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے، ملزم ریمبو

لاہور: مینار پاکستان ٹک ٹاکر کیس میں ملزم ریمبو نے پیشہ دوران بتایا کہ منظر عام پر آنے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے۔ لڑکی کی مرضی کے بغیر کچھ نہیں ہوتا۔  عائشہ اکرم مقدمہ کے ملزموں سے 5، 5 لاکھ روپے لینا چاہتی تھی اور عائشہ اکرم کو کہا کہ رقم کے پیچھے نہ … Continue reading مینار پاکستان ٹک ٹاکر کیس، منظر عام پر آنے والی ویڈیو ایک سال پرانی ہے، ملزم ریمبو