نگراں حکومت، سیکورٹی اداروں نے حکومتی سسٹم کے اہم کرداروں فرنٹ مینوں کی لسٹ ملکی ائیرپورٹس حکام کو فراہم کردی

کراچی (مدثر غفور) وفاقی و صوبائی حکومتوں کی تحلیل سے قبل ہی سیکورٹی اداروں نے حکومتی ‘سسٹم’ کے اہم کرداروں اور فرنٹ مینوں کی لسٹ ملک کے تمام ائیرپورٹس پر تعینات امیگریشن حکام کو فراہم کردی۔ وزارت داخلہ کے باوثوق اجنبی کے مطابق ملک کے سیکورٹی اداروں کی طرف سے ایسا اقدام صوبائی و وفاقی … Continue reading نگراں حکومت، سیکورٹی اداروں نے حکومتی سسٹم کے اہم کرداروں فرنٹ مینوں کی لسٹ ملکی ائیرپورٹس حکام کو فراہم کردی