کوئٹہ کا ہیرو، محمد فیصل نےاپنی جان پر کھیل کر کئی لوگوں کی جانیں بچالیں

لاہور: یہ کسی ہالی ووڈ فلم کا سین نہیں اور نہ ہی یہ انگلش یا تامل فلموں کا کوئی ایکشن ہیرو ہے جو سین میں جان بھرنے کے لیے سٹنٹ کا سہارا لے کر سین کو ہٹ کرادیتے ہیں۔ ہمارا آج کے اس ہیرو کا تعلق کوئٹہ سے ہے، محمد فیصل نے منگل کی شام … Continue reading کوئٹہ کا ہیرو، محمد فیصل نےاپنی جان پر کھیل کر کئی لوگوں کی جانیں بچالیں