وزارتِ صنعت و پیداوار میں غیر قانونی ڈیپوٹیشنسٹ آفسروں پر 8 سال سے ذائد ڈیپوٹیشن کی تعیناتی پر آڈٹ اعتراض، غیر قانونی ڈیپوٹیشن سے وزارت صنعت و پیداوار کے افسران کی ترقی و خدمات کے مواقع محدود ہوگئے

کراچی (رپورٹ: مدثر غفور) وزارت صنعت و پیداوار میں مختلف غیر قانونی ڈیپوٹیشن لاڈلوں پر آڈٹ اعتراض لگنے کے باوجود وزارت میں پالا جارہا ہے اور پاکستان اسٹیل ملز سے وزارت صنعت و پیداوار میں غیر قانونی ڈیپوٹیشن پر تعینات شعیب خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن خارج ہونے کے باوجود وزارت صنعت و … Continue reading وزارتِ صنعت و پیداوار میں غیر قانونی ڈیپوٹیشنسٹ آفسروں پر 8 سال سے ذائد ڈیپوٹیشن کی تعیناتی پر آڈٹ اعتراض، غیر قانونی ڈیپوٹیشن سے وزارت صنعت و پیداوار کے افسران کی ترقی و خدمات کے مواقع محدود ہوگئے