مالاکنڈ میں مقامی صحافی قتل

مالاکنڈ: مالاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی صحافی محمدذادہ اگرہ کو قتل کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ملزمان نے صحافی محمدذادہ کو پیر کی شام گھر کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ مقتول صحافی کی لاش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے درگئی ہسپتال منتقل کیا ہے۔ … Continue reading مالاکنڈ میں مقامی صحافی قتل