شاہین فورس، پرانی بوتل میں نئی شراب

تجزیہ: سمیر قریشی بدھ کے روز کراچی پولیس آفس میں ایک اور نئی فورس “شاہین فورس” کا افتتاح ہوا، یہ فورس ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے بنائی ہے، انہوں نے اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ فورس 300 جوانوں پر مشتمل ہے، یہ فورس جدید اسلحہ سے لیس ہوگی … Continue reading شاہین فورس، پرانی بوتل میں نئی شراب