وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی اسٹیل ملز آمد، آل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کا پُر امن احتجاج

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار امیر خُسرو بختیار اور سیکریٹری صنعت و پیداوار کی اسٹیل ملز آمد پر جبری برطرف ملازمین نے ہتوڑے کے مقام پر اسٹیل ملز کی نجکاری کے خلاف پُر امن احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پُر امن احتجاج کا اعلان آل ائیمپلائیز ایکشن کمیٹی نے کرر رکھا تھا۔ … Continue reading وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کی اسٹیل ملز آمد، آل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کا پُر امن احتجاج