جاگتے شہر سے ایک اور خاموش لاش برآمد

تحریر: آصفہ عنبرین قاضی پھر مقام حیرت ہے کہ عائشہ خان کی طرح حمیرا علی کی بھی 21 دن تک آس پڑوس خبر نہ ہوئی، نہ کسی رشتے دار نے خبر لی نہ ماں باپ، نہ میڈیا اور شوبز کے ساتھیوں نے پوچھا۔ کراچی کے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ کی چوتھی منزل سے 32 … Continue reading جاگتے شہر سے ایک اور خاموش لاش برآمد