معروف پاکستانی اداکارہ کی فلیٹ سے ایک ماہ پرانی لاش برآمد

0
63

کراچی: ڈیفنس فیز 6 کے اتحاد کمرشل ایریا میں واقع فلیٹ سے معروف پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر علی کی ایک ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش عمارت کی چوتھی منزل پر واقع فلیٹ سے ملی، جس کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو قانونی ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں