سینیٹ میں قائد ایوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

0
159

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات۔

ملاقات میں سینیٹ کے آئندہ اجلاس، پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے بتایا کہ کورونا وبا کے خطرات کے باوجود ارکان بجٹ بحث میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پارلیمانی امور اور قانون سازی کے اقدامات کے ذریعے بہتر گورننس کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں