معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

0
14

لاہور: معروف گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مقدمہ میں کہا گیا ہے کہ گلوکار سلمان احمد نے سوشل میڈیا پرقومی سلامتی کے اداروں اور ریاست کے خلاف پراپیگنڈا کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں ڈیفنس اے میں درج کیا گیا، ملزم سلمان احمد نے نفرت انگیز پوسٹ وائرل کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں